پریکٹس میچ :بنگلہ دیش 263رنز پر آل آؤٹ ،کرکٹ آسٹریلیا الیون کے 2وکٹوں پر 51رنز

پریکٹس میچ :بنگلہ دیش 263رنز  پر آل آؤٹ ،کرکٹ آسٹریلیا  الیون کے 2وکٹوں پر 51رنز

ڈارون(سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش کی ٹیم دورہ آسٹریلیا کے دوران کرکٹ آسٹریلیاالیون کیخلا ف تین روزہ پریکٹس میچ میں 263رنزبناکر آل آؤٹ ہوگئی۔۔۔

 ،مہدی حسن میراز نے شاندار سنچری بنائی ،وہ 109رنزبناکر ناٹ آؤٹ رہے ،نجم الحسن شانتو 37اورشادمان اسلام 31رنز بنا کر نمایاں رہے ،کوری روکیچیولی نے 6وکٹیں حاصل کیں ۔جواب میں پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک کرکٹ آسٹریلیا الیون نے 2وکٹوں پر 51رنز بنالئے ،کرٹس پیٹرسن 26اور جوش فلپ 22رنز بنا کر وکٹ پر موجو د ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...