کراچی کو پیرس کہا جائے تو ہنسی آتی ہے : شاہد آفریدی

کراچی کو پیرس کہا جائے تو ہنسی آتی ہے : شاہد آفریدی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کراچی کی موجودہ صورتِ حال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 اربوں روپے کا کاروبار پیدا کرنے اور لاکھوں افراد کو روزگار فراہم کرنے والے شہر کی حالت دیکھ کر شرمندگی ہوتی ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کراچی چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہونے کے فیصلے کو مشکل قرار دیا۔ شاہد آفریدی نے کہا جب کوئی کراچی کو ‘پیرس’ یا اس قسم کے کسی اور نام سے پکارتا ہے تو ہنسی آتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...