ملتا ن کرکٹ سٹیڈیم میں مفت داخلہ ،محسن نقوی کا اعلان

ملتا ن کرکٹ سٹیڈیم میں مفت  داخلہ ،محسن نقوی کا اعلان

ملتان (سپورٹس رپورٹر)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے گزشتہ روزفینز کیلئے جشن آزادی سرپرائز کا اعلان کرتے ہوئے قومی چیمپئن شپ کپ کا میچ دیکھنے کیلئے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں مفت داخلے کا اعلان کیا۔

جس پرتماشائیوں کی بڑی تعدادسٹیڈیم امڈ آئی۔محسن نقوی نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں شائقین کا مفت داخلہ 3 بجے سے ہوگا اوررات 10 بجے جشنِ آزادی کے موقع پر آپ کیلئے ایک خاص سرپرائز بھی ہوگا۔میچ کے دوران محفل موسیقی کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں ندیم لونے والا نے اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...