سری لنکا کیخلاف پہلا ٹیسٹ بھارت کے 2وکٹوں پر 288رنز

سری لنکا کیخلاف پہلا ٹیسٹ  بھارت کے 2وکٹوں پر 288رنز

گالے (سپورٹس ڈیسک)بھارت نے سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل ختم ہونے تک 2وکٹوں پر 288رنز بنالئے ،نوجوان بلے باز دیو دت پڈیکل 131اوررشبھ پنت 27رنزبناکر ناٹ آؤٹ ہیں جبکہ کے ایل راہو ل 77رنز بناکر ریٹائرڈ آؤٹ ہوئے۔

 جیسوال نے 32اورشبمن گل نے 16رنزبنائے ۔پربتھ جے سوریا نے ایک وکٹ حاصل کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...