قومی ہاکی ٹیم ورلڈکپ کے میچ میں حفاظتی کٹ لے جانا بھول گئی

قومی ہاکی ٹیم ورلڈکپ کے میچ  میں حفاظتی کٹ لے جانا بھول گئی

اسلام آباد (نیوزایجنسیاں )ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے افتتاحی میچ میں پاکستانی ٹیم کی ایک انتظامی غلطی توجہ کا مرکز بن گئی۔

میچ کے 17ویں منٹ میں جب انگلینڈ کو پنالٹی کارنر ملا توپاکستان کو پنالٹی کارنر سے دفاع کیلئے مخصوص حفاظتی سامان درکار تھا، تاہم یہ سامان اس وقت میدان میں موجود نہیں تھا۔صورتحال کو سنبھالنے کیلئے پاکستان کا ایک کھلاڑی فوری طور پر ڈریسنگ روم کی جانب گیا اور حفاظتی سامان ایک بڑے سیاہ بیگ میں میدان میں پہنچایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...