پلیئر آف دی منتھ ایوارڈز جسٹن گریوز اور ہیلی میتھیوز کے نام
لاہور(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی نے جون کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کا اعلان کردیا۔ مردوں میں ویسٹ انڈیز کے جسٹن گریوز اور خواتین میں ویسٹ انڈین کپتان ہیلی میتھیوز فاتح قرار پائے ہیں۔
ہیلی میتھیوز کو جولائی میں شاندار پرفارمنس پر ایوارڈ دیا گیا۔دوسری جانب ویسٹ انڈیز کے جسٹن گریوز سری لنکا اور پاکستان کے خلاف شاندار پرفارمنس پر پلیئر آف دی منتھ قرار پائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments