ورلڈ فیڈرل امیچور گالف چیمپئن شپ 2026 کا اختتام

ورلڈ فیڈرل امیچور گالف  چیمپئن شپ 2026 کا اختتام

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)ورلڈ فیڈرل امیچور گالف چیمپئن شپ 2026 گزشتہ روزمارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگئی۔

 چیمپئن شپ میں تقریبا 400 گالفرز کے علاوہ مختلف کارپوریٹ اداروں کے سربراہان، کاروباری شخصیات، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں اور دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...