نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ آج سے اسلام آبا د میں شروع

نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ آج سے اسلام آبا د میں شروع

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)مین ہارٹ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ آج سے پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گی۔

 پاکستان ٹینس فیڈریشن کے منیجر ڈیویلپمنٹ خالد چغتائی نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں دس مختلف کیٹیگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز، لیڈیز سنگلز، لیڈیز ڈبلز، بوائز اینڈ گرلز انڈر 18، بوائز انڈر 14، گرلز انڈر 14،بوائز انڈر 12 اور گرلز انڈر 12 کے مقابلے شامل ہیں۔ چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے 5 ستمبر کو کھیلے جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...