سہ فریقی ٹی20 سیریز، نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے ہرادیا

سہ فریقی ٹی20 سیریز، نمیبیا نے  جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے ہرادیا

ونڈہوک(سپورٹس ڈیسک)نمیبیا میں ہونے والی ٹی ٹونٹی سہ فریقی کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے شکست دے دی۔

ونڈہوک میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں نمیبیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 163 رنز بنائے ،اوپنرز جان فرائلنک61اور لورین سٹین کیمپ41رنزبنا کر نمایاں بلے باز رہے ۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز تک پہنچ سکی،ڈیوالڈ بریوس نے 75رنزکی اننگز کھیلی ۔3وکٹیں لینے والے جے جے سمٹ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...