آرسنل کی آسٹن ویلا کے خلاف 1-0 سے فتح

آرسنل کی آسٹن ویلا  کے خلاف 1-0 سے فتح

لندن(سپورٹس ڈیسک)آرسنل کے منیجر مائیکل آرٹیٹا نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی کلب ٹرانسفر مدت ختم ہونے سے قبل ٹیم کو مزید مضبوط بنانے کی کوشش کر رہے ہیں اور آخری روز بھی کسی نئے کھلاڑی کی شمولیت کا امکان موجود ہے۔

آرسنل نے انگلش پریمیئر لیگ میں آسٹن ولا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی تھی ۔ میچ کا واحد گول بوکایو ساکا نے 59ویں منٹ میں کیا، جس کی بدولت آرسنل ان 4 ٹیموں میں شامل ہوگیا ہے جنہوں نے سیزن کے ابتدائی 2 میچوں میں مکمل 6 پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...