اوٹنیل بارٹمین آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

اوٹنیل بارٹمین آسٹریلیا کے خلاف  ون ڈے سیریز سے باہر

کیپ ٹاؤن (سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر اوٹنیل بارٹمین بائیں ہیمسٹرنگ انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف 3 میچوں کی ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ڈوان جانسن کو اوٹنیل بارٹمین کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے ۔

جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر اوٹنیل بارٹمین بائیں ہیمسٹرنگ انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف 3 میچوں کی ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ڈوان جانسن کو اوٹنیل بارٹمین کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...