ارشد ندیم پھر ناکام،ورلڈ ایلٹیمیٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پانچواں نمبر

 ارشد ندیم پھر ناکام،ورلڈ ایلٹیمیٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پانچواں نمبر

بڈاپسٹ(سپورٹس ڈیسک)گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ایک بار پھر میڈل جیتنے میں ناکام رہے ، ارشد ندیم ورلڈ ایلٹیمیٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرسکے ۔

ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ورلڈ ایلٹیمیٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا جیولین تھرو فائنل سری لنکا کے سری لنکا کے رمیش پاتھیرنگا نے چوتھی تھرو 91.09 میٹر کرکے جیت لیا۔ انہوں نے پہلی تھرو 74.42 میٹر کی،دوسری تھرو 79.66 میٹر پھینکی،ارشد ندیم نے تیسری تھرو 81.49 میٹر تھرو کی جو ان کی سیزن بیسٹ رہی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...