آپ نے کیوں بلایا تھا ، رضوان کا این سی سی آئی کو خط

آپ نے کیوں بلایا تھا ، رضوان کا این سی سی آئی کو خط

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹر محمد رضوان نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو بذریعہ کورئیر جواب ارسال کر دیا۔

ذرائع کے مطابق محمد رضوان کی جانب سے این سی سی آئی اے کو بھیجے گئے جواب میں کئی سوال اٹھائے گئے ہیں جس میں پوچھا ہے کہ آپ نے مجھے بلایا کیوں تھا؟ذرائع کے مطابق محمد رضوان نے استفسار کیا کہ میرا موبائل ابھی تک واپس کیوں نہیں کیا گیا؟ذرائع کے مطابق رضوان نے خط میں یہ بھی سوال اٹھایا کہ میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ہے بتایاجائے ؟ذرائع کے مطابق محمد رضوان نے خط میں سوال کیا ہے کہ میں پوچھناچاہتا ہوں کہ آپ لوگ مجھے کس وجہ سے بلا رہے ہیں؟۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...