سٹیفن فلیمنگ کی ٹیسٹ ہیڈ کوچ کا عہدہ سنبھالنے کے لیے انگلینڈ آمد

سٹیفن فلیمنگ کی ٹیسٹ ہیڈ کوچ کا عہدہ سنبھالنے کے لیے انگلینڈ آمد

مانچسٹر(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے سابق کپتان اور انگلینڈ کے آئندہ ٹیسٹ ہیڈ کوچ سٹیفن فلیمنگ آئندہ چند روز میں مانچسٹر میں انگلینڈ کی ٹی20 ٹیم سے منسلک ہوں گے۔

سٹیفن فلیمنگ تقریبا 2 ہفتے کے دورے پر انگلینڈ پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ اپنے معاون کوچنگ سٹاف کی تشکیل، کھلاڑیوں کے ورک لوڈ اور آئندہ ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں پر کام کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...