انگلش پریمیئر لیگ،لیڈز یونائیٹڈ نے نیوکیسل یونائیٹڈ کو4-1سے ہرا دیا
لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلش پریمیئر لیگ کی لیڈز یونائیٹڈ کی ٹیم نے اپنے چوتھے میچ میں نیوکیسل یونائیٹڈ کو ہرا دیا۔
لیڈز یونائیٹڈ کی یہ ای پی ایل میں دوسری فتح ہے جس کے بعد ٹیم 3 قیمتی پوائنٹس حاصل کر نے کے ساتھ ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments