ورلڈ چیمپئن سری لنکن تھروور کے جیولین دوران پرواز ٹوٹ گئے
کولمبو(سپورٹس ڈیسک)سری لنکن جیولین تھروور رومیش تھارنگا پاتھیرج کے پانچوں جیولین دورانِ پرواز ٹوٹ گئے۔
وہ ورلڈ ایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ جیت کر وطن واپس پہنچے تو جیولین ٹوٹے ہوئے ملے ۔رومیش تھارنگا نے ہنگری سے سری لنکا واپسی کے دوران غیرملکی ایئرلائنز کی پرواز استعمال کی، تھارنگا نے ایئرلائن کے خلاف شکایت درج کروادی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments