ایشین گیمز وومن والی بال، چین کا جاپان کو ہرا کر دسواں گولڈ میڈل

 ایشین گیمز وومن والی  بال، چین کا جاپان کو  ہرا کر دسواں گولڈ میڈل

ناگویا(سپورٹس ڈیسک)دفاعی چیمپئن چین نے ایشین گیمز میں وومن والی بال کے فائنل میں جاپان کو 0-3 سے شکست دے کر دسواں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔

چار بار سکور برابر ہونے کے بعد، چین نے 23-25 سے سیٹ جیت کر میچ اپنے نام کر لیا۔چین نے پیر کو کھیلے گئے سیمی فائنل میں تھائی لینڈ کو 2-3 سے شکست دی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...