بابراعظم نے سیلفی لینے پر مداح سے موبائل فون چھین کر پھینک دیا

 بابراعظم نے سیلفی لینے پر مداح  سے موبائل فون چھین کر پھینک دیا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اسلام آباد کے ڈائمنڈ گراؤنڈ میں فین سے موبائل لے کر دور پھینک دیا۔۔۔

۔پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون ٹورنامنٹ کے میچ کے دوران بابر اعظم کو تماشائیوں نے گھیر لیا۔تماشائیوں کا ہجوم گراؤنڈ میں داخل ہوگیا اور وہ کرکٹر کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے ۔اس موقع پر بابر اعظم نے فین سے موبائل لے کر دور پھینک دیا، وہ مشکل سے ہجوم سے جان چھڑا کر پویلین پہنچ گئے ،اسلام آباد پولیس نے واقعہ کے بعد سکیورٹی سخت کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...