رونالڈو کا کوچ کی موجودگی تک قومی ٹیم کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

 رونالڈو کا کوچ کی موجودگی تک قومی ٹیم کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

لزبن (سپورٹس ڈیسک) پرتگال کے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے قومی ٹیم میں واپسی کے لیے ایک اہم شرط رکھی ہے۔

پرتگالی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 41 سالہ کرسٹیانو رونالڈو اس وقت تک پرتگال کی نمائندگی نہیں کرنا چاہتے جب تک موجودہ ہیڈ کوچ جارجے جیزس عہدے پر موجود ہیں۔یاد رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو گزشتہ ہفتے کوچ سے اختلافات کے بعد قومی ٹیم کا کیمپ چھوڑ گئے تھے ۔ پرتگالی فٹبال فیڈریشن کے صدر پیڈرو پروینسا نے رونالڈو اور کوچ کے درمیان پیدا ہونے والی صورتِ حال کو غلط فہمی قرار دیا ہے۔کرسٹیانو رونالڈو پرتگال کے سب سے زیادہ گول کرنے والے اور سب سے زیادہ میچز کھیلنے والے کھلاڑی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...