سلمان آغا کا ٹی ٹونٹی میں کامیاب ترین کپتانوں میں دوسرا نمبر
لاہور (سپورٹس ڈیسک)سلمان علی آغا کا شمار ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 10 سے زائد میچز میں پاکستان کی قیادت کرنے والے کامیاب ترین کپتانوں میں دوسرے نمبر پر ہوتا ہے۔
سلمان آغا نے ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار واپسی کرتے ہوئے پریذیڈنٹ ٹرافی میں فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری سکور کی لیکن اس کے باوجود ان کے لیے مشکلات ختم نہ ہوئیں۔اب انہیں پاکستان کی ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی سے بھی ہٹا دیا گیا ہے اور سری لنکا کے خلاف سیریز کے سکواڈ سے بھی باہر کردیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments