دوسرا ٹی 20،17ہزار 535 تماشائی میچ دیکھنے پنڈی سٹیڈیم آئے

دوسرا ٹی 20،17ہزار 535 تماشائی میچ دیکھنے پنڈی سٹیڈیم آئے

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے دوسرے میچ میں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھر گیا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی سٹیڈیم میں 17ہزار 535 تماشائیوں نے سٹیڈیم میں آکر پاکستان اور سری لنکا کا ٹی ٹونٹی میچ دیکھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...