مسٹر امریکا انٹرنیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ ،پاکستان کے رمیز ابراہیم گولڈ میڈل کے فاتح
لاہور(اے پی پی)پاکستانی تن ساز رمیز ابراہیم نے امریکا میں مسٹر امریکا انٹرنیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی۔
وہ اس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی تن ساز بن گئے ہیں۔ ایونٹ میں25 ممالک کے باڈی بلڈرز نے شرکت کی جس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے رمیز ابراہیم نے مینز فزیک کیٹیگری میں سونے کا تمغہ جبکہ پرو کیٹیگری میں چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments