میٹ رینشا کی 49ویں پوزیشن پر ترقی
لاہور (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی مینز ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں آسٹریلوی بیٹر میٹ رینشا نے جنوبی افریقہ کیخلاف ڈربن ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کی بدولت 196ویں پوزیشن سے مشترکہ طور پر 49 ویں پوزیشن پر ترقی حاصل کرلی،جبکہ آسٹریلوی فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ ترقی پاکر ساتویں نمبر پر آ گئے ۔
آئی سی سی مینز ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں آسٹریلوی بیٹر میٹ رینشا نے جنوبی افریقہ کیخلاف ڈربن ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کی بدولت 196ویں پوزیشن سے مشترکہ طور پر 49 ویں پوزیشن پر ترقی حاصل کرلی،جبکہ آسٹریلوی فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ ترقی پاکر ساتویں نمبر پر آ گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments