ورلڈ ٹی ٹونٹی،شیکھر دھون کا یوٹرن ایونٹ میں شرکت سے انکار
نئی ہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارت کے سابق اوپننگ بیٹر شیکھر دھون نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کانٹی نینٹ کپ میں شرکت سے انکار کردیا۔شیکھر دھون نے شرکت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ منتظمین نے ان کی اجازت کے بغیر سکواڈ میں نام شامل کیا۔سابق بھارتی کرکٹر نے اس معاملے پر قانونی کارروائی کا عندیہ بھی دے دیا ہے ۔
بھارت کے سابق اوپننگ بیٹر شیکھر دھون نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کانٹی نینٹ کپ میں شرکت سے انکار کردیا۔شیکھر دھون نے شرکت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ منتظمین نے ان کی اجازت کے بغیر سکواڈ میں نام شامل کیا۔سابق بھارتی کرکٹر نے اس معاملے پر قانونی کارروائی کا عندیہ بھی دے دیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments