فخر زمان ٹی ٹونٹی میں 100چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی

فخر زمان ٹی ٹونٹی میں 100چھکے  لگانے والے پہلے پاکستانی

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے تجربہ کار اوپنر فخر زمان نے سری لنکا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا۔۔

۔36 سالہ فخر زمان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں 100 چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے ۔انہوں نے یہ اعزاز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں سری لنکن فاسٹ بولر بنورا فرنینڈو کو ڈیپ مڈ وکٹ کے اوپر چھکا لگا کر حاصل کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...