شنگھائی ماسٹرز ٹینس،الیگزینڈر زویروف کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

 شنگھائی ماسٹرز ٹینس،الیگزینڈر  زویروف کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

شنگھائی (سپورٹس ڈیسک)جرمنی کے ٹینس سٹار الیگزینڈر زویروف اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت اے ٹی پی شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔۔۔

 ٹاپ 16 راؤنڈ میچ میں الیگزینڈر زویروف نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے قازقستان کے الیگزینڈر ببلک کو 6-7(6-8)،6-4 اور 6-7(1-7)سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...