ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیل کر اچھا لگتا ہے :عرفات منہاس

ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیل کر  اچھا لگتا ہے :عرفات منہاس

لاہور(سپورٹس ڈیسک)آل راؤنڈر عرفات منہاس نے کہاہے کہ ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیل کر اچھا لگتا ہے ۔۔۔

وہ سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کے بعد پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو کررہے تھے ۔ عرفات منہاس نے کہاکہ میرا ڈیبیو بھی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوا تھا۔ انہوں نے کہاکہ میری اور صاحبزادہ فرحان کی شراکت سے فائٹنگ ٹوٹل سکور کیا۔ انہوں نے کہاکہ اس فارمیٹ میں اچھی بیٹنگ کے لیے پریکٹس اور مخالف باؤلرز کی ویری ایشن سمجھنا اہم ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...