آئی سی سی ٹیم کی اسلام آباد کے ہوٹل آمد ،انگلش کرکٹر کے ڈوپ ٹیسٹ کیلئے سیمپل لئے

آئی سی سی ٹیم کی اسلام آباد کے  ہوٹل آمد ،انگلش کرکٹر کے  ڈوپ ٹیسٹ کیلئے سیمپل لئے

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی کی پانچ رکنی اینٹی ڈوپنگ ٹیم نے اسلام آباد کے نجی ہوٹل کا دورہ کیا۔

جہاں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کئے گئے ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سہ پہر 3 بجے سے ساڑھے 4 بجے تک کھلاڑیوں کے سیمپل لئے گئے ۔ اینٹی ڈوپنگ ٹیم میں ڈاکٹر اویس، ڈاکٹر علی یوسف، ڈاکٹر نعیم احمد، ڈاکٹر عمر مسعود اور ڈاکٹر حنا شامل تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...