شاداب خان اور سفیان مقیم بیماری کے باعث پہلا میچ نہ کھیل سکے

شاداب خان اور سفیان مقیم بیماری  کے باعث پہلا میچ نہ کھیل سکے

راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنرز شاداب خان اور سفیان مقیم بیماری کے باعث ون ڈے سیریز کے پہلے میچ سے باہر ہوگئے ۔

دونوں کھلاڑی ٹیم کے میڈیکل سٹاف کی نگرانی میں زیر علاج ہیں۔ ان کی صحت میں بہتری کا جائزہ لیا جائے گا، جس کے بعد انہیں سیریز کے آئندہ میچز میں انتخاب کے لئے زیر غور لایا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...