پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے ایشین پیرا گیمز میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے ایشین  پیرا گیمز میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

ٹوکیو(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے ٹاپ پیرا ایتھلیٹ حیدر علی نے جاپان میں جاری ایشین پیرا گیمز میں پاکستان کیلئے چاندی کا تمغہ جیت کر اپنے کیرئیر میں ایک اور تمغہ شامل کرلیا ہے ۔

جاپان میں جاری ایشین پیرا گیمز میں پاکستان کے نامور پیرا ایتھلیٹ حیدر علی نے ڈسکس تھرو کے مقابلوں میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ حیدر علی نے 57 اعشاریہ 20 میٹر کی تھرو کرکے سلور میڈل اپنے نام کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...