حارث رؤف کو 20 فیصد انگلینڈ کی ٹیم کو 15 فیصد جرمانہ
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف پر انگلینڈ کے خلاف میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔۔۔
انگلینڈ کی ٹیم پر بھی سلو اوور ریٹ کی وجہ سے میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے ، حارث رؤف نے وائیڈ بال کی اپیل کی اور پھر انگلینڈ کے کھلاڑی ول جیکس کے ساتھ بحث کی تھی۔ حارث رؤف کو جرمانے کے علاوہ ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دے دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments