نیپال پریمیئر لیگ، شعیب اختر کا سٹیڈیم میں شاندار استقبال

نیپال پریمیئر لیگ، شعیب اختر  کا سٹیڈیم میں شاندار استقبال

کھٹمنڈو(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اختر نیپال پریمیئر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی کوریج کے لیے کھٹمنڈو پہنچ گئے۔۔

 جہاں کرکٹ شائقین نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ شعیب اختر نے نیپال میں مداحوں کی محبت اور جوش و جذبے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ کھٹمنڈو کے شائقین کی گرم جوشی غیر معمولی ہے اور انہیں نیپالی کرکٹ کی ترقی کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملنے پر فخر ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...