چوتھا ٹی ٹونٹی:نیوزی لینڈ نے بھارت کو 87 رنز سے شکست دے دی
آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں بھارت کو 97 رنز سے شکست دے دی۔
آکلینڈ میں ٹاس ہار کر نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7وکٹوں کے نقصان پر 259رنزبنائے ،گلین فلپس نے 49 گیندوں پر 107 اور مائیکل بریسویل نے 25 گیندوں پر 65 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلیں۔ بھارتی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنا سکی، تلک ورما 35رنزبناکر ٹاپ سکورررہے ،جیکب ڈفی نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments