شاد اب خان باؤنسر سے زخمی ،سہ ملکی سیریز کا فائنل میچ نہیں کھیل سکے

شاد اب خان باؤنسر سے زخمی ،سہ ملکی  سیریز کا فائنل میچ نہیں کھیل سکے

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور سری لنکا کی درمیان کھیلے گئے ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میچ سے شاداب خان باہر ہو گئے ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق شاداب خان سری لنکا کے خلاف سہ ملکی سیریز کے پانچویں ون ڈے میچ کے دوران باؤنسر لگنے سے زخمی ہو گئے تھے ، جس کے بعد طبی معائنے اور صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں فائنل سے باہر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ان کی جگہ سہ ملکی سیریزکے فائنل میچ میں فہیم اشرف کو پاکستان کی پلیئنگ الیون کا حصہ بنایاگیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...