جونیئر ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ ،حسن اور حاذق بوائز ڈبلز ٹائٹل کے فاتح

جونیئر ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ ،حسن  اور حاذق بوائز ڈبلز ٹائٹل کے فاتح

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)جونیئر ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ اسلام آباد میں گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گئی۔

آخری روز بوائز اور گرلز ڈبلز کے دلچسپ فائنلز کھیلے گئے ۔بوائز ڈبلز کے فائنل میں غیر سیڈڈ پاکستانی جوڑی محمد حسن عثمانی اور محمد حاذق عاصم نے ٹاپ سیڈڈ جوڑی حمزہ رومان اوراحتشام ہمایوں کو ہراکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔گرلز ڈبلز کے فائنل میں روس کی جوڑی واروارا روبٹسوا اور ایولینا ڈزیپا نے چین کی جوڑی می می ہوئی اور یجیا وانگ کو شکست دے کر گرلز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...