ڈبلیو ٹی اے فائنلز، سبالینکا کی پہلی کامیابی، کیرولینا موچووا کو ہرایا

ڈبلیو ٹی اے فائنلز، سبالینکا کی پہلی  کامیابی، کیرولینا موچووا کو ہرایا

انڈین ویلز(سپورٹس ڈیسک)بیلاروس کی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ٹوٹینس سٹار آریانا سبالینکا نے 2026 ڈبلیو ٹی اے فائنلز میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔

 انہوں نے جمہوریہ چیک کی کیرولینا موچووا کو سخت مقابلے کے بعد 7-6(7-2)اور 5-7سے شکست دے دی۔ سبالینکا نے 1 گھنٹہ 53 منٹ جاری رہنے والے مقابلے میں جمہوریہ چیک کی کیرولینا موچووا کوکے خلاف کامیابی حاصل کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...