فیفا ورلڈ الیون:میسی ریکارڈ 18 ویں بار ٹیم میں شامل

فیفا ورلڈ الیون:میسی ریکارڈ  18 ویں بار ٹیم میں شامل

لزبن (سپورٹس ڈیسک) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا پرو نے 2026 کی مردوں اور خواتین کی ورلڈ الیون ٹیموں کا اعلان کردیا۔

ارجنٹائن کے سپر سٹار لیونل میسی نے ایک بار پھر جگہ بنا کر اپنی شاندار کارکردگی اور مقبولیت کا ثبوت دے دیا۔39 سالہ میسی کو دنیا بھر کے پروفیشنل فٹبالرز کی ووٹنگ کے ذریعے منتخب کیا گیا۔ یہ ان کی ورلڈ الیون میں ریکارڈ 18ویں مرتبہ شمولیت ہے ۔ حیرت انگیز طور پر ہیری کین اور رونالڈو جگہ بنانے میں ناکام رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...