زمبابوے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں 500 سے زائد رنز بنانیوالی پہلی ٹیم

زمبابوے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں  500 سے زائد رنز بنانیوالی پہلی ٹیم

شارجہ(سپورٹس ڈیسک)زمبابوے نے افغانستان کے خلاف شارجہ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

زمبابوے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک ہی میچ کی دونوں اننگز میں 500 سے زائد رنز بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے ۔زمبابوے نے پہلی اننگز میں 504 رنز سکور کیے جبکہ دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 523 رنز بناکر اننگز ڈکلیئر کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...