سینڈ پیپر سکینڈل،ٹیم ہی نہیں کوچز بھی جانتے تھے ، بینکرافٹ کا انکشاف

سینڈ پیپر سکینڈل،ٹیم ہی نہیں کوچز بھی جانتے تھے ، بینکرافٹ کا انکشاف

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے سابق کرکٹر کیمرون بینکرافٹ نے 2018 کے بدنام زمانہ سینڈ پیپر سکینڈل سے۔۔

 متعلق خاموشی توڑ دی۔سکینڈل میں سب سے زیادہ پابندی کا سامنا کرنے والے بینکرافٹ نے دعویٰ کیا کہ پوری ٹیم کو گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا علم تھا۔بینکرافٹ کے مطابق ڈریسنگ روم میں گیند کو ریورس سوئنگ کرانے کے لیے سینڈ پیپر استعمال کرنے کی تجویز سامنے آئی ،کوچ ڈیوڈ سیکر اور ڈیرن لی مین بھی اس گفتگو کے دوران موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...