باسکٹ بال میچ کے دوران گلوکار نے کم عمر مداح کو 1لاکھ ڈالر انعام دیدیا

باسکٹ بال میچ کے دوران گلوکار نے کم  عمر مداح کو 1لاکھ ڈالر انعام دیدیا

ٹور نٹو (سپورٹس ڈیسک)کینیڈین گلوکار اور عالمی شہرت یافتہ ریپر ڈریک نے ٹورنٹو ریپٹرز کی خصوصی تقریب او وی او نائٹ کے دوران ایک کم عمر مداح اور ۔۔۔

اس کی والدہ کو ایک لاکھ امریکی ڈالر کا تحفہ دے کر سب کے دل جیت لیے ۔این بی اے میچ کے دوران ٹائم آؤٹ میں ڈریک نے اچانک ماں بیٹے کو یہ خوشخبری سنائی جس پر سٹیڈیم میں موجود شائقین بھی حیران رہ گئے ۔اس کے علاوہ دونوں کو ٹیم کے ایک میچ کے لیے کورٹ سائیڈ نشستیں بھی دی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...