امام الحق کا انگلش کاؤنٹی یارکشائر سے معاہدہ ہوگیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر امام الحق کا انگلش کاؤنٹی یارکشائر سے معاہدہ ہوگیا۔کلب نے امام الحق کی 2027ء کے سیزن کے لیے خدمات حاصل کرلی ہیں۔
امام الحق پورے کاؤنٹی سیزن کے لیے یارکشائر کو دستیاب ہوں گے ، وہ اس سے قبل 2025ء میں اسی ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں۔انہوں نے سیزن میں 8 لسٹ اے میچز میں 4 سنچریاں سکور کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments