گلین فلپس نے بھارت کیخلاف منفرد اعزاز حاصل کرلیا
ویلنگٹن (سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بلے باز گلین فلپس نے بھارت کے خلاف کیلنڈر ایئر میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سنچریاں سکور کرکے تاریخ رقم کردی۔
گلین فلپس بھارت کے خلاف یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ فلپس نیوزی لینڈ کے پہلے بلے باز بھی بن گئے جنہوں نے کسی ایک ٹیم کے خلاف تینوں فارمیٹس میں سنچریاں سکور کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments