بونوں کا فٹبال ورلڈکپ،مراکش اور کولمبیا کامیچ میدان جنگ بن گیا

بونوں کا فٹبال ورلڈکپ،مراکش  اور کولمبیا کامیچ میدان جنگ بن گیا

رباط(سپورٹس ڈیسک)ڈوارف ورلڈ کپ میں مراکش اور کولمبیا کے درمیان مقابلہ اس وقت اکھاڑہ بن گیا جب دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان شدید لڑائی شروع ہوگئی۔

میچ کے دوران تلخ کلامی نے دیکھتے ہی دیکھتے ہاتھا پائی کی شکل اختیار کرلی جہاں کھلاڑی ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کرتے دکھائی دئیے ۔اس دوران بعض کھلاڑیوں کو زمین پر گرا کر لاتیں بھی ماری گئیں۔صورتحال اس قدر کشیدہ ہوگئی کہ لڑائی روکنے کے لیے دیگر افراد کو بھی میدان میں داخل ہونا پڑا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...