ایم ایم اے فائٹر منیشا علی اور منیبہ علی کے اعزاز میں تقریب
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) میں عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والی قومی ہیرو منیشا علی اور منیبہ علی کے اعزاز میں نیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں ان کی شاندار کامیابیوں، جدوجہد، عزم اور خواتین کھلاڑیوں کو کھیلوں کے میدان میں آگے بڑھانے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments