گلگت بلتستان اسمبلی کا ایک کھرب 23 ارب کا بجٹ آج پیش ہو گا
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاملات طے
آئندہ مالی سال میں نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کیلئے 60 کروڑ روپے مختص
خیراتی اور فلاحی ہسپتالوں کو دی گئی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
ایم کیو ایم نے ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ کر دیا
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں ایک ماہ میں ریکارڈ اضافہ
پیپلزپارٹی نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا
آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا
بجٹ کے حوالے سے بزنس کمیونٹی کے تحفظات دور کرینگے، علی پرویز ملک
بلوچستان اسمبلی میں نئے مالی سال کا 930 ارب روپے سے زائد کا سر پلس بجٹ پیش
بلوچستان کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی
روایتی بجٹ ملکی بقا اور سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے: فاروق ستار
بلوچستان کے نئے مالی سال 25-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
شہباز بلاول ملاقات، بیشتر نکات پر اتفاق، معاملات حل کرنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل
بلوچستان کے نئے مالی سال کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
مشکل حالات میں بجٹ بنایا، شرح نمو کا ہدف حاصل کرینگے: وزیراعلیٰ سندھ
پنجاب کی جیلوں کے بجٹ میں اضافہ،19 ارب سے زائد مختص
سندھ کا 3 ہزار 56 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 30، پنشن میں 15 فیصد اضافہ
پاکستان حکومت کی نصف سے زیادہ آمدنی سود کی ادائیگی پر خرچ ہوگی: موڈیز
جوڈیشری سے متعلق پنجاب اسمبلی کے بجٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں
پنجاب حکومت نے تاریخی عوام دوست بجٹ پیش کیا: مریم اورنگزیب
سندھ کابینہ نے بجٹ تجاویز 25-2024 کی منظوری دے دی
سندھ حکومت آج 3 ہزار ارب روپے سے زائد حجم کا بجٹ پیش کرے گی
مالی سال 25-2024: لاہور میں کسی نئے فلائی اوور، انڈر پاس کو بجٹ کا حصہ نہیں بنایا گیا
موبائل فونز پر ٹیکسز کی شرح میں ردو بدل سے سمارٹ فونز مہنگے ہوگئے
خیراتی اور فلاحی ہسپتالوں پر بھی سیلز ٹیکس عائد
پنجاب فنانس بل: اسٹامپ ڈیوٹیز میں اضافے کی سفارشات
بلال یاسین کی بہترین بجٹ پیش کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کو مبارکباد
بجٹ میں عام آدمی کیلئے کوئی پالیسی نہیں بنائی گئی: ملک احمد بھچر
سینیٹ اجلاس: سود کے خلاف علامتی تھپڑ مار کر سینیٹر عبدالشکورکا انوکھا احتجاج
پنجاب بجٹ: 229 مقامی حکومتوں کے لئے 8 سو 57 ارب 40 کروڑ مختص
وزیر اعلیٰ و گورنر ہاؤس سمیت پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کیلئے کتنا بجٹ مختص کیا گیا؟
بجٹ میں پیپلزپارٹی نے منافقانہ کردار اداکیا: عون عباس ببی
مالی سال 25-2024 کیلئے پنجاب کا 5 ہزار 446 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش
وزیر اعلیٰ پنجاب نے بجٹ دستاویز 25-2024 پر دستخط کر دیئے
بجٹ 25-2024ء کے معاشی اثرات
وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے قبل صحافیوں کا احتجاج
بجٹ میں ایک بار پھر تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالا گیا: حافظ نعیم الرحمان
موجودہ وفاقی بجٹ کو عوام کیلئے زہر قاتل سمجھتے ہیں: شبلی فراز
معیشت کی ڈیجیٹائزیشن ترجیح، سب کو ٹیکس نیٹ میں لانا ہوگا: وفاقی وزیر خزانہ
پنجاب بجٹ: ملازمین کی تنخواہوں میں 25، پنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز
مالی سال 25-2024 کیلئے آج پنجاب کا تاریخی بجٹ پیش کیا جائے گا
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے وفاقی بجٹ کو ’زہر قاتل بجٹ‘ قرار دیدیا
بجٹ امیر سے امیر تر اور غریب سے غریب تر کے سوا کچھ نہیں: بیرسٹر سیف
پٹرول، ڈیزل کی خریداری پر عوام سے زیادہ ٹیکس وصول کرنے کی تجویز
بجٹ میں عام آدمی کیلئے ریلیف: کم سے کم تنخواہ میں 5 ہزار کا اضافہ
منی بل میں نان فائلرز سے موبائل کال پر 75 فیصد ٹیکس چارج کرنے کی تجویز
ٹیکس نہ دینے والے شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگانے کا فیصلہ
وفاق کے بعد پنجاب کا 5370 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
سالانہ تنخواہوں پر ٹیکس سلیب کی تفصیلات سامنے آ گئیں
اس بجٹ سے معیشت نہیں چلے گی، مہنگائی میں اضافہ ہو گا: کاشف انور
تاجروں نے وفاقی حکومت کے بجٹ کو عوام دشمن قرار دے کر مسترد کردیا
ایم کیو ایم کے مطالبات منظور: بجٹ میں کراچی کے لئے جامع ترقیاتی پیکیج کا اعلان
بجٹ اجلاس میں اتحادیوں سمیت اہم ترین سیاستدان غیر حاضر رہے
مذاکرات بے سود رہے ، بجٹ اجلاس میں پیپلزپارٹی کی حاضری برائے نام
موبائلز فونز، تانبے، کوئلہ، کاغذ، پلاسٹک سکریپ پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
بجٹ2024-25: جعلی سگریٹس کی فروخت پر سخت سزائیں دینے کا فیصلہ
7283 ارب خسارے کیساتھ 25-2024 کیلئے 18 ہزار 877 ارب کا بجٹ پیش
وفاقی کابینہ نے تنخواہوں میں 25، پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دیدی
حکومت نے معیشت تباہ کر دی، کئی اعداد و شمار مصنوعی طور پر بڑھائے: عمر ایوب
بجٹ 25-2024: سنی اتحاد کونسل کا قومی اسمبلی اجلاس میں احتجاج کا فیصلہ
اپنے وسائل سے تو قرضوں کا بوجھ ادا نہیں کرسکتے: احسن اقبال
فارم 47 کی حکومت عوام پر ٹیکس نہیں لگا سکتی: فواد چودھری
حکومت کی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں
ڈویلپمنٹ پلان پیش، اکانومی کے حجم میں1 لاکھ 16 ہزار 351 ارب روپے کا اضافہ
حکومتی اخراجات میں کمی بارے ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
سندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس 14جون ،بحث عید کے بعد ہوگی
5کروڑ کی جائیداد خریدنے پرفائلر پر3، نان فائلر پر 6فیصد ٹیکس لگنے کا امکان
بجٹ آئی ایم ایف کی مشاورت سے تیار، بیشتر اشیا مہنگی ہوں گی
سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج، بجٹ اجلاس پر حکمت بنائی جائے گی
بجٹ میں متوسط طبقات کا خاص خیال رکھیں: صدر زرداری کا وزیر اعظم پر زور
کیا مہنگا ہو گا کیا سستا؟ 18 ہزار ارب سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا
بڑھتی آبادی اور افرادی قوت کیلئے روزگار وقت کی ضرورت ہے: اقتصادی سروے
شہباز شریف کی آصف زرداری سے ملاقات، بجٹ منظوری پر حمایت طلب کر لی
پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں اضافے کیلئے وفاقی بجٹ کا انتظار
بجٹ 25-2024: ایف بی آر کو تاریخ ساز 12970 ارب کا ہدف تھما دیا گیا
پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا
قومی اقتصادی کونسل نے 15 سو ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی
رواں مالی سال عوام کی جیب پر بھاری رہا، آئندہ برس بھی ریلیف کا امکان نہیں
بجٹ: چینی، گھی سمیت بیشتر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ متوقع
وفاقی بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
سندھ: خصوصی صلاحیتوں کے حامل افراد کیلئے بجٹ میں اضافے کی تجویز
ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو 120 ارب کے فنڈز ریلیز کرنے کا فیصلہ
آئندہ بجٹ میں 2 ہزار ارب روپے کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز
وفاقی بجٹ میں سپارکو کیلئے 65 ارب 61 کروڑ 70 لاکھ روپے مختص کرنیکی تجویز
رواں مالی سال کیلئے ایچ ای سی کا 65 بلین روپے کا بجٹ منظور
وفاقی بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کی ابتدائی تجویز
وزیر اعظم کا دورہ چین، وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل
پنجاب حکومت کا 12 جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ
پنجاب کے آئندہ بجٹ کا حجم 53 کھرب 90 ارب روپے ہونے کا امکان
وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
آئندہ مالی سال کا بجٹ 295 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنے گا
خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے 1754 ارب روپے کا بجٹ منظور کر لیا
آئندہ بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کی ضرورت ہے : قائمقام صدر
نواز شریف نے جاتی امرا میں بجٹ پر مشاورتی اجلاس طلب کر لیا
وزیر اعظم نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر اہم اجلاس کل طلب کرلیا
وفاق 25-2024 کا بجٹ 8 جون کو پیش کریگا، سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد
خیبرپختونخوا: نئے ٹیکسوں کے ساتھ فنانس بل 2024 ایوان میں پیش
قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون کو ہوگا
آئندہ سالانہ بجٹ میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم وسیع کرنے کا فیصلہ
وزیر اعظم سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات، بجٹ سے متعلق مشاورت
خیبرپختونخوا کا حالیہ بجٹ عوام دوست ہے: صوبائی وزیر خزانہ آفتاب عالم
خیبرپختونخوا اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش
خیبرپختونخوا کا مالی سال 25-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
آئی ایم ایف مذاکرات: آئندہ بجٹ میں ملکی قرضوں میں اضافے کا امکان
خیبرپختونخوا کے بجٹ کا کل تخمینہ تقریباً 1600 ارب روپے ہونے کا امکان