نارنگی کا رس اور کھال کئی بیماریوں سے چھٹکارے کیلئے مفید:تحقیق

نارنگی کا رس اور کھال کئی بیماریوں  سے چھٹکارے کیلئے مفید:تحقیق

ایک تازہ تحقیق کے مطابق نارنگی دل کے امراض اور دل کا دورہ پڑنے کے خطرات کو کم کرتی ہے ۔ نارنگی کی پھانک، کھال اور بیج کے بہت سے فوائد ہیں۔ نارنگی کا جوس معدے کیلئے کافی فائدہ مند ہے جبکہ خواتین میں موجود نیفومینیا کی بیماری کو

لندن (آئی این پی) کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے ۔نارنگی کا پسا ہوا بیج منہ کی بدبو کے خاتمے کیلئے بھی مفید ہے جبکہ نارنگی کی کھال کو شہد کے ساتھ ملا کر استعمال کرنے سے جگر بالکل صاف ہوجاتا ہے ۔ نارنگی کی خوشبو انسانی دماغ اور جسم کے دیگر حصوں کو قوت فراہم کرتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں