گلہری گھر بنانے کیلئے پلاسٹک کے شاپنگ بیگ جمع کرنے لگی

گلہری گھر بنانے کیلئے پلاسٹک کے شاپنگ بیگ جمع کرنے لگی

گلہری نے اپنا گھر بنانے کیلئے پلاسٹک کے شاپنگ بیگ جمع کرنے شروع کردئیے۔

لندن (نیٹ نیوز) انگلینڈ کے دارالحکومت لندن کے علاقے بوروآف ہرینگے میں گلہری ایک درخت پر اپنا گھر بنانے کیلئے پلاسٹک بیگ جمع کررہی ہے ،اس کی یہ کاوش ایک فوٹوگرافرنے اپنے کیمرے میں قید کرلی ۔فوٹوگرافرہنری جیکب کی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک گلہری پلاسٹک کے شاپنگ بیگ اٹھا ئے لے جارہی ہے ،شاپنگ بیگ درخت تک لے جانے میں گلہری کا خاصا وقت لگا تاہم اس نے ہمت نہ ہارکر ایک مثال قائم کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں