چوہوں کی بنائی ہوئیں پینٹنگز ہاتھوں ہاتھ فروخت ہونے لگیں

چوہوں کی بنائی ہوئیں پینٹنگز ہاتھوں ہاتھ فروخت ہونے لگیں

چوہوں کی تیارکردہ ننھی منی پینٹنگ تیزی سے مقبول ہورہی ہیں اور انہیں فروخت کرنے والی خاتون خاصی دولت مند ہوچکی ہیں

لندن(نیٹ نیوز)برطانوی خاتون سٹیف ٹو گڈ کا کہناہے کہ پینٹنگز کے اس کاروبار کا آغاز ایک پالتو چوہے کی موت سے ہوا،مرنے سے قبل میں نے اس کے پنچوں کو رنگوں میں ڈبوکر ان کے نقوش ایک کاغذ پر اتار لئے تھے اوربعد میں خیال آیا کہ یہ کام زندہ چوہوں سے بھی لیا جاسکتا ہے ۔پھر چھوٹے چھوٹے کینوس بناکر اور چوہوں کے پیروں کو رنگوں میں ڈبوکر انہیں مصوری کے نقوش چھاپنے کی تربیت دی اورکام چل نکلا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں