جنگلی پودینہ ’’تھامس ولگیرس‘‘کولیسٹرول کنٹرول کرنے کیلئے مفید

جنگلی پودینہ ’’تھامس ولگیرس‘‘کولیسٹرول کنٹرول کرنے کیلئے مفید

جنگلوں میں پودینے کی تقریباً 200اقسام پائی جاتی ہیں لیکن’’تھامس ولگیرس‘‘کا استعمال سب سے زیادہ کاجاتا ہے جس میں قدرتی طور پر روزمرینک ایسڈ پایا جاتا ہے جو ناصرف کولیسٹرول کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے مفید ہے بلکہ نزلہ اور کھانسی کا بھی بہترین علاج ہے

لاہور (نیٹ نیوز)صحت کو اچھا رکھنے کیلئے جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ دماغی صحت بھی ضروری ہوتی ہے ۔ طبی مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ زعفران انسانی نفسیات اور دماغ کو سکون اور خوشحالی بخشتا ہے ، دلربا خوشبو والی زعفران کو درد دورکے علاج میں بھی استعمال کیا جاتاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں