ماہرین نے نابینا افراد کو الفاظ دکھانے والا نیا دماغی پیوند تیار کرلیا

ماہرین نے نابینا افراد کو الفاظ  دکھانے والا نیا دماغی پیوند تیار کرلیا

ماہرین نے ایک ایسا الیکٹرانک پیوند بنایا ہے جو آنکھوں کو باقاعدہ نظر انداز کرتے ہوئے بصارت کے سگنل براہِ راست دماغ تک پہنچاتا ہے

واشنگٹن (نیٹ نیوز) دماغ میں لگانے کے بعد یہ پیوند براہِ راست بینا اور نابینا افراد کو مختلف الفاظ اور جملے دکھاسکتا ہے لیکن اس کیلئے آنکھوں کی ضرورت نہیں ہوتی ۔یہ پیوند بیلر کالج آف میڈیسن ہیوسٹن کے سائنسدانوں نے تیار کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں